اسلام آباد (محمد نواز رضا/ وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگی قیادت کو آئین میں 17ویں ترمیم کی تنسیخ اور میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کے لئے روڈمیپ دے دیا ہے آئندہ 50 سے 60 ایام کے اندر متفقہ طور پر تیار کی