روپوش: کے نتائج

قذافی صحرا میں کہیں روپوش ہیں: ہوگوشاویز

کراکس (ریڈیو نیوز) وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ معمر قذافی صحرا میں کہیں روپوش ہیں کراکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ معمر قذافی کے بارے میں اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ صحرا میں نکل گئے ہوں گے معمر قذافی کیلئے دعاگو ہوں کہ وہ جہاں بھی ہیں اللہ

مخالفین کا 90 فیصد طرابلس پر قبضہ‘ قذافی روپوش‘ دو بیٹوں کی گرفتاری کی تصدیق

طرابلس/ نیویارک/ اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندہ خصوصی+سہیل عبدالناصر / سٹاف رپورٹر) لیبیا میں قذافی مخالفین نے غیر ملکی افواج کی مدد سے مسلسل چھ ماہ کی لڑائی کے بعد گزشتہ روز دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرکے معمر قذافی کی حکومت کا خاتمہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ قذافی کے دو

ملا عمر کوئٹہ میں روپوش ہے، گرفتاری کے لیے امریکی اور پاکستانی ایجنسیوں میں دوڑ شروع ،کوئٹہ میں جلد بڑے آپریشن کا امکان ہے۔ برطانوی اخبار

برطانوی اخباردی سن کے مطابق انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ ملا عمر پاکستان کے شہر کوئٹہ میں روپوش ہے جسے پکڑنے کے لیے پاکستانی فورسز جلد آپریشن کرنے والی ہیں۔ ایبٹ آباد میں امریکی فورسز کے آپریشن میں اسامہ بن لادن کی موت کے بعد آئی ایس آئی کی کوشش ہے کہ وہ ملا عمر کو پہلے پکڑے۔ دوسری جانب امریکی فورسز اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے ملا عمر کے حوالے سے ملنے والی معلومات پر القاعدہ رہنما کے خلاف آپریشن کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ملاعمرنے اپنی ایک فوج تیار کررکھی ہے جس کی طرف سے

مزید نتائج