روٹی: کے نتائج

حکومت نے پاکستان کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا‘ عوام روٹی کو ترس گئے: نوازشریف

دبئی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پا¶ں پر کھڑا کرنے کے لئے کرپشن اور لوٹ مار کا خاتمہ لازم ہو چکا ہے‘ ہم اقتدار کی نہیں اقدار اور اصولوں کی سیاست کرتے ہیں‘ پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی سے ہی جمہوریت اور پارلیمنٹ

بجٹ اور امریکی غلامی نامنظور....مسلم لیگ (ن) کا زبردست احتجاج ‘ شورشرابا‘ وزیر خزانہ کو چوڑیاں اور روٹی پیش کی گئی

اسلام آباد (محمد نواز رضا + وقائع نگار خصوصی+ ریڈیو نیوز) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی بجٹ کی تقریر کے دروان مسلسل 40 منٹ شدید احتجاج کرکے انہیں اپنی تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور دیا۔ تہمینہ دولتانہ نے وزیر خزانہ کی طرف ”چوڑیاں“ پھینک

مہنگائی کے باعث روٹی‘ کپڑا‘ مکان کا نعرہ بے مقصد ہو گیا‘ اقتصادی سروے پر ردعمل

لاہور (کامرس رپورٹر) اقتصادی سروے رپورٹ سے ثابت ہو گیا کہ حکومت کی ناقص اقتصادی پالیسیوں کے باعث 2010-11ءپاکستان کے لئے اقتصادی بحران کا سال رہا ہے‘ غربت میں اضافہ ہوا‘ 3 سال میں قرضے ڈبل ہو گئے‘ اقتصادی شرح نمو 2.4 فیصد پر آ گئی‘ سرمایہ کاری میں کمی ہوئی اور افراط زر 13 فیصد

مزید نتائج