روم: کے نتائج

ٹیم اور ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا ہو تو واپس آسکتا ہوں: شاہد آفریدی

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی کرسی کے خواہش مند نہیں رہے، ڈریسنگ روم اور ٹیم کا ماحول اچھا ہو تو وہ ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر صوبائی وزیر کھیل سندھ حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو 2020ءکے مقابلوں کیلئے باکو‘ دوحہ‘ استنبول‘ میڈرڈ روم اور ٹوکیو کی پیشکش موصول

پیرس (آئی این پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو دنیا کے چھ بڑے شہروں کی طرف سے 2020ءکے اولمپک مقابلوں کے انعقاد کی پیشکش موصول ہوگئی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق جن شہروں کی طرف سے یہ پیشکش کی گئی ہے ان میں باکو‘ دوحہ‘ استنبول‘ میڈرڈ‘ روم اور ٹوکیو شامل ہیں۔

عیدالفطر کے بعد شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور میں پولیس کے چھ رپورٹنگ روم قائم کیے جائیں گے۔ پولیس چیف لاہور ملک احمد رضا طاہر

ان خیالات کا اظہار کیپٹل سٹی پولیس چیف ملک احمد رضا طاہر نے ڈی۔آئی۔جی آپریشن غلام محمود ڈوگر، ڈی۔آئی۔ جی انویسٹیگیشن عامر علی ملک اور سٹی ٹریفک پولیس چیف احمد مبین کے ساتھ وقت نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ چاروں سنئیر پولیس افسران نے صوبائی دارالحکومت کی سیکورٹی، امن و امان، پولیس کی کارکردگی پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی لائیو کالز کے دوران وصول ہونے والی شکایات پر کاروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کئیے۔ کیپٹل سٹی پولیس چیف لاہور ملک احمد رضا طاہر کا کہنا تھا کہ جو

مزید نتائج