رولز: کے نتائج

مبینہ خودکشی‘ ریلوے رولز کی خلاف ورزی نے ٹرین حادثہ کو جنم دیا

لاہور ( فرخ بصیر سے) بادامی باغ کے قریب نامعلوم نوجوان کی با بو ٹرین کے سامنے مبینہ خو د کشی اور ریلوے رولز کی خلاف ورزی نے خیبر میل اور بابو ٹرین کے درمیان افسوسناک حادثے کو جنم دیا تاہم ریلوے کے انتہائی موثر ذرائع اس کی وجہ ٹریفک عملے کی بے آرامی اور ناقص سگنل سسٹم کو قرار

سہیل احمد نے رولز کی خلاف ورزی کی: سرکاری ترجمان حسین اصغر کے تبادلے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وفاق سے احتجاج

اسلام آباد (جی این آئی) سرکاری ترجمان نے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان حسین اصغر کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا‘ اس طرح وہ مروجہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے جس پر

پی سی بی ملازمین کے سروس رولز تبدیل، 220 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کی منظوری

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے پی سی بی ملازمین کے سروس رولز میں تبدیلی، گیارہ ریجنز کے دو سو بیس کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے اور نئے انٹرنٹل ایڈیٹر کی تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی صدارت میں قذافی سٹیڈیم میں اڑھائی

مزید نتائج