تازہ ترین:

روس: کے نتائج

پاکستان، روس تعلقات پر چھائی کئی دہائیوں کی سرد مہری گرمجوشی میں بدلنے لگی

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستان اور روس کے تعلقات پر کئی دہائیوں سے چھائی سرد مہری اب گرمجوشی میں بدل رہی ہے لیکن روسیوں کو شکایت ہے کہ پاکستان کی وزرات خارجہ میں بعض امریکہ نواز عناصر دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے عمل کو سبوتاژ کرتے رہتے ہیں۔ ایک مستند سفارتی ذریعے کے

نائن الیون کی دسویں برسی‘ روس میں تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) انتہائی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائن الیون کی دسویں برسی کے موقع پر ماسکو میں سب سے قدیم اور تاریخی مسجد کو شہید کر دیا گیا حالانکہ 2008ءمیں مسجد کو ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا تھا۔ مسجد 1904ءمیں تعمیر ہوئی تھی۔ مسجد مسلمانوں کی روس میں آمد کی نشانی تھی‘

عالمی نمبرایک سرب کھلاڑی نواک ڈجوکاوک نے روس کے نکولےڈویاڈینکو کو شکست دے کر یوایس اوپن ٹینس کےچوتھے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

یوایس اوپن ٹینس کےتیسرے راؤنڈ کے مینز مقابلوں میں بھی عالمی نمبرایک سربین کھلاڑی نواک ڈجوکاوک نے اپنی کامیایبیوں کاسلسلہ جاری رکھا اوراپنا میچ چھ تین چھ چاراورچھ دو سے جیت لیا۔ دوسری جانب سوئس کھلاڑی راجرفیڈررارجنٹائن کےجوآن موناکو کیخلاف اپنا میچ کھیلے گے۔خواتین کے مقابلوں میں سابق عالمی نمبرایک اورفرنچ اوپن کی چیمپئن آنا آئی وانووک نے امریکی سلواینی سٹیفن کو چھ تین اور چھ چار سے شکست دے دی۔

مزید نتائج