روزہ: کے نتائج

ترکی کا 30رکنی تجارتی وفد 4روزہ دورے پر لاہور پہنچ گیا

لاہور( کامرس رپورٹر) پاک ترک بزنس مین ایسوسی ایشن کی دعوت پر ترکی کا 30رکنی اعلیٰ تجارتی کاروباری اور سرمایہ کاروں کا وفد 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گیا۔ وفد میں شامل افراد کا تعلق توانائی ، تعمیرات، مشینری اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے ہے۔ اس دورے کے دوران ملین ڈالرز کے باہمی

چین کے نائب وزیراعظم چینگ ڈی جیانگ کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

چینی نائب وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صدر زرداری، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، چیئرمین سینٹ کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل طارق مجید اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقاتیں کریں گے چینی نائب وزیراعظم کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین روزہ مذاکرات آج واشنگٹن میں ہونگے

واشنگٹن (آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین روزہ مذاکرات آج جمعہ کو واشنگٹن میں ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین روزہ مذاکرات آج جمعہ کو واشنگٹن میں شروع ہوں گے جو کہ 25 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت

مزید نتائج