روزانگلینڈ: کے نتائج

انگلینڈ اور پاکستان ، پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے روزانگلینڈ نے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر تین سو اکتیس رنز بنالئے۔

ٹرینٹ برج میں شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان اینڈریو سٹراس اور ایلسٹر کُک نے انگلینڈ کو بیالس رنز کا اوپننگ سٹینڈ فراہم کیا۔ ایلسٹر کُک آٹھ اور اینڈریو سٹراس پینتالیس رنز بنا کر محمد عامر کا شکار بنے۔ جوناتھن ٹروٹ اڑتیس رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ مڈل آرڈر بلے باز کیون پیٹرسن صرف نو رنز بنا سکے۔ انہیں محمد آصف نے بولڈ کیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد عامر نے تین اور محمد آصف نے ایک وکٹ حاصل کی ۔ کھیل ختم ہوا تو ایون