روبوٹ: کے نتائج

امریکی اخبار کے مطابق سی آئی اے نے مائیکرو ڈرونز اور جدید روبوٹ کا تجربہ شروع کردیا،مستقبل کی جنگیں خودکار ڈرونز اور روبوٹ لڑینگے۔

امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کےمطابق سی آئی اے کے نئےمنصوبے کے تحت ڈرونز خود ٹارگٹ کو تلاش کرکے دشمن کی نشاندہی کے بعد اسے نشانہ بنائیں گے۔ حال ہی میں دو خودکار ڈرونز کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیاہے۔ اخبار کے مطابق مستقبل کی جنگوں میں خودکاروں ڈرونز دشمن کو نشانہ بنائیں گے۔ مائیکرو روبوٹ سرنگوں میں جائیں گے۔ اور موبائل مشینیں علاقوں کو صاف کرینگی اور مطلوبہ چیزوں کو اٹھائیں گی۔ قانونی ماہرین کا کہناہے کہ اس قسم کی ٹیکنالوجی استمال کرنے سےمعاملہ عالمی عدالت تک جا سکتا ہے۔ خاص طور پر پاکستان،

چین میں روبوٹ سےمختلف افعال سر انجام دینے کے مقابلے ہوئے جس میں روبوٹ نےڈانس ،باکسنگ اور انسانوں سے باتیں کرنے کا مظاہرہ کیا۔

ترقی یافتہ ممالک میں روبوٹ سےمختلف کام لینے کا رجحان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے۔اس سلسلے میں چین میں روبوٹ کے مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ، مقابلے کی افتتاحی تقریب میں روبوٹ ناؤ گروپ نے سٹیج پر ڈانس کا بہترین مظاہرہ کیا ۔ اسے مقابلے میں ذہین روبوٹ قراردیاگیا، برطانوی ٹیسٹ سٹینڈرڈ کےمطابق ناؤ کا آئی کیو لیول تین سال کے بچے کی ذہنی استعداد کےبرابرہے۔

مزید نتائج