روایتی: کے نتائج

برآمدات کے فروغ کیلئے غیر روایتی مارکیٹوں کو فروغ دیا جائے: ائر کموڈور کمال الدین

لاہور (کامرس رپورٹر) ایئر کموڈور کمال الدین پیرزادہ نے کہا برآمدات کے فروغ کیلئے غیر روایتی مارکیٹوں کو فروغ دیا جائے۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 100رکنی وفد کے دورہ لاہور چیمبر کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ شہزاد علی ملک، میاں زاہد جاوید، ڈاکٹر شاہد رضا اور غلام سرور ملک

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا فائنل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت میں آج ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق یہ میچ دوپہر تین بجے کھیلا جائیگا۔ کلاسیفکیشن میچ بھی آج ہی ہونگے۔ دونوں ٹیموں میں آج 22ویں فائنل میں

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اوربھارت آج مدمقابل ہوں گے۔

چین کے شہر آردوس میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپیئنزشپ ٹرافی میں پاکستانی ٹیم جمعہ کے روزروایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں نے اب تک چار،چارمیچ کھیلے ہیں۔ گرین شرٹس نے گذشتہ روزکوریا سے میچ جیت کرپوائنٹس ٹیبل پرپہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ بھارت آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین یہ آخری گروپ میچ ہوگا۔

مزید نتائج