روانگی: کے نتائج

پاکستان رگبی ٹیم کی ایشین انڈر 20 ڈویژن 3 رگبی چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے ازبکستان روانگی

لاہور (آئی این پی) پاکستان رگبی ٹیم ایشین انڈر 20 ڈویژن 3رگبی چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے ہفتہ کو ازبکستان روانہ ہو گئی‘ ازبکستان میں ہونے والے ایونٹ میں شرکت کیلئے جانے والی قومی ٹیم کا دستہ 24 کھلاڑیوں اور 4 آفیشل پر مشتمل ہے۔ چیمپئن شپ 6 سے 12 ستمبر تک تاشقند میں کھیلی جائے گی

عید پر بھی ٹرینوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر کا سلسلہ جاری، متعدد ٹرینیں دس سے بارہ گھنٹے لیٹ، مسافروں کو شدید پرشانی کا سامنا۔

لوکومیوٹیو کی کمی کے باعث لاہور آنے اور جانے والی متعدد ٹرینں اپنے مقررہ وقت سے دس سے بارہ گھنٹے لیٹ ہیں۔ کراچی سے لاہور آنیوالی نائٹ کوچ چودہ گھنٹے تاخیر سے رات سوا گیارہ بجے اپنی منزل پر پہنچے گی۔ کوئٹہ اور جعفر ایکسپریس نو نو گھنٹے تاخیر سے لاہور آئیں گی جبکہ کراچی سے آنیوالی علامہ اقبال ایکسپریس صبح ساڑے نو بجے آنے کی بجائے رات گیارہ بجے لاہور پہنچے گی۔ دوسری طرف لاہور سے روانہ ہونے والی ٹرینں بھی مقررہ وقت سے پانچ سے چھ گھنٹے لیٹ ہیں۔

زرداری سے ملاقات کا وقت طے نہ ہو سکا گورنر عشرت العباد کی اسلام آباد روانگی ملتوی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد کی اسلام آباد روانگی ملتوی ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرنا تھی مگر صدر سے ملاقات کا وقت طے نہ ہو سکا۔ ایک اور اطلاع کے مطابق گورنر سندھ نے اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث روانگی

مزید نتائج