رنزسے: کے نتائج

پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کوپچاسی رنزسے ہرا دیا ہے محمد حفیظ میچ بہترین کھلاڑی قرار پائے

زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو پچاسی رنز سے شکست دے دی ہے اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کوپہلےکھیلنے کی دعوت دی،پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو اٹھانوے رنزبنائے اوراس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے اکہتر،اسد شفیق نےاڑتیس،رمیز راجہ نےتئیس جبکہ شعیب ملک نے سات رنز بنائے۔عمراکمل بائیس اورسہیل تنویرسترہ رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے ۔ زمبابوےکی جانب سےپرائس،چگمبرااورجاروس نےایک ایک کھلاڑی

برطانوی کرکٹ ٹیم اوول ٹیسٹ میں آج تیسرے روزتین وکٹوں کے نقصان پر چارسوپچھتر رنزسے اپنی بیٹنگ کا آغاز کرے گی۔

برطانیہ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلش ٹیم تین وکٹوں کے نقصان پر چارسوپچھتر رنز سے اپنی اننگ دوبارہ شروع کرے گی۔گذشتہ روز میزبان ٹیم کے اوپنر الیسٹر کوک چونتیس، کپتان اینڈریو سٹراس چالیس اور کیون پیٹرسن ایک سو پچھتر رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔ آئن بیل ایک سو اکیاسی اور جیمز اینڈرسن تین رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ بھارت کی طرف سے ایشانت شرما، سری سانت اور سریش رائنا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

انگلینڈ نےبھارت کولارڈزمیں کھیلے جانے والے تاریخی دوہزارویں ٹیسٹ میچ میں ایک سوچھیانوے رنزسے بدترین شکست دیدی

لارڈزکرکٹ گراؤنڈ میں کھیلےجانےوالےدوہزارہویںٹیسٹ کے آخری روز بھارت کی پوری ٹیم چارسواٹھاون رنزکے مقابلے میں دوسواکسٹھ رنزپرآوٹ ہوگئی،انگلینڈ نے بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک سوچھیانوے رنزسے کامیابی کے بعد سیریزمیں ایک صفرسے برتری حاصل کرلی ہےبھارت کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے راہول ڈریوڈ چھتیس جبکہ لکشمن چھپن کے سکور پر اینڈرسن کی بائولنگ کا نشانہ بن کر پیویلین لوٹ گئے۔ گوتم گھمبیر بائیس کے انفرادی سکور پر سوان کا شکار ہوئے۔ بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکرصرف بارہ رنزبناسکے،سریش

مزید نتائج