رنز: کے نتائج

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو پچیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔

اوول میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوررز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تیرہ رنز بنائے، مہمان ٹیم کی جانب سے سموئیل نے پینتیس اور چارلس نے اکیس رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم سولہ اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے بین سٹاکس اکتیس رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے گرے میتھرین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ویسٹ انڈیز کی جیت کے بعد دومیچوں کی سیریزایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، نیشنل بنک کی لاہور راوی کو اننگز اور 17 رنز سے شکست

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کھیلے جانے والے انڈر 19 ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں نیشنل بنک نے لاہور راوی کو اننگز اور 17 رنز سے ہرا دیا۔ ایل سی سی اے گرا¶نڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ کے تیسرے اور آخری روز نیشنل بنک نے 122 رنز کی برتری پر لاہور راوی کی

انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، نیشنل بنک کی لاہور راوی کے خلاف 122 رنز کی برتری

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 19 ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلہ میں نیشنل بنک نے لاہور راوی کے خلاف 122 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ ایل سی سی اے گراونڈ لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ کے دوسرے روزنیشنل بنک نے 11 رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے اننگز کا آغاز

مزید نتائج