رنجش: کے نتائج

ڈیرہ اسماعیل خان، خاندانی رنجش پردو خواتین سمیت تین افراد ہلاک ۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کچی کاٹ گڑھ میں خاندانی تنازعہ پر مسلح افراد نے مخالفین کے گھر میں داخل ہوکرفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا تاہم ملزمان کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا

ایوان صدر میںڈیوٹی کے دوران اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق اہلکار نے گھریلو رنجش کی وجہ سے ایسا کیا ۔

اسلام آباد پولیس کااہلکارفیصل شہزاد راولپنڈی کا رہائشی بتایا جاتا ہے اوروہ ایوان صدر میں تعیینات تھا جس نے اپنی ہی گن سے سرمیں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکارنے ایسا نامعلوم گھریلو وجوہات کی بنا پر کیا ہے تاہم اس واقعے کی مزید انکوائری کی جا رہی ہے ۔پولیس نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی فیصل شہزاد دو ہزار سات میں اسلام اسلام آباد پولیس میں بھرتی ہوا تھا ۔

مزید نتائج