رمضان: کے نتائج

متحدہ عرب امارات: ماہ رمضان مےں روزانہ 25سو ٹن کھانا ضائع ہوتا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات مےں رمضان المبارک کے مہینے مےں روزانہ 25سو ٹن کھانا ضائع ہوتا ہے۔ ہر سال ماہ رمضان مےں 75ہزار ٹن کھانا پھینکا جاتا ہے۔ دبئی مےں سب سے زیادہ افطاری ضائع ہوتی ہے۔ یو اے ای مےں خوراک ضائع ہونے پر مذہبی تنظیموں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اگرچہ

کراچی، ماہ رمضان میں کے ای ایس سی کی جانب سے بجلی غائب ہونے کا دورانیہ بھی بڑھتا جارہا ہے

کراچی میں ماہ رمضان کے آخری عشرے کے دوران کے ای ایس سی نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کے دورانیے میں اضافہ کردیا ہے کراچی کے مختلف علاقوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ متعدد علاقوں میں شہری سحروافطار بھی اندھیروں میں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس حوالے سے کے ای ایس سی حکام کا مؤقف ہے کہ جن علاقوں میں کُنڈا سسٹم موجود ہے ان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ زیادہ کی جاتی ہےجبکہ شہریوں کا کہنا ہےکہ لوڈشیڈنگ کے باوجود اُن کے بجلی کے بلوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی اس لیئےوہ غیر قانونی کام کرنے پر مجبور ہیں۔

مزید نتائج