رقوم: کے نتائج

سوئٹزر لینڈ سمیت دیگر ملکوں میں رکھی رقوم کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان سے لوٹ کر سوئٹزر لینڈ، سپین، برطانیہ، امریکہ سمیت ترقی یافتہ ممالک میں چھپائی جانے والی اربوں ڈالر کی رقوم کی واپسی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میںعدالت سے لوٹی رقوم کی واپسی اقوام متحدہ کے تشکیل کردہ ادارہ

سیاسی جماعتوں اور پاکستانی سفیروں کی بیرون ممالک پڑی رقوم وطن واپس لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے۔

درخواست سینٹرمحمد علی درانی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں انہوں نے سیاسی جماعتوں اور بیرون ممالک مقیم پاکستانی سفیروں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سوئس بینک ایسوسی ایشن کوفریق بنایا ہے۔ درخواست گزارنے مؤقف اختیارکیا ہےکہ اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت جس ملک سے رقم لوٹ کرکسی بھی دوسرے ملک بھیجی گی ہو تومتاثرہ ملک وہاں سے رقم واپسی کے لیے دعوی دائرکرسکتا ہے۔ درخواست گزارنے عدالت عظمی سے استدعا کی ہے کہ اس رقم کی واپسی کے لیے اقدامات کروائے جائیں۔

یو ایس اوپن کا فائنل جیتنے والےسربیا کےجوکووچ نےانعامی رقوم سے آمدنی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پیر کے روز ٹینس کے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کا فائنل جیتنے والے چوبیس سالہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی کی طرف سےانعام ملنے والی رقوم سے آمدنی کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔عالمی نمبر ایک کھلاڑی کو سال دوہزارگیارہ میں اب تک اے ٹی پی پرائز منی کی صورت میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرمل چکے ہیں جواب تک ایک سیزن میں جیتی گئی سب سے بڑی رقم ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ پیر کی رات نیو یارک میں یو ایس اوپن کے فائنل میں جوکووچ نے سپین کے ندال کو ہرا کر تئیس لاکھ ڈالر بطور انعام حاصل کیئے

مزید نتائج