رفتار: کے نتائج

سانحہ کلر کہار کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری، بس کی رفتار تیز نہیں تھی،حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیاموٹروے پولیس

موٹروے پولیس کی رپورٹ نے ڈی پی او چکوال اور موٹروہیکل ایگزامنرکی رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں بس کے انجن اور بریک میں خرابی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے حادثے کی وجہ اوورلوڈنگ کو قراردیا گیا تھا۔ انکوائری کمیٹی نے حادثے سے قبل جان بچانے کے لئے بس سے چھلانگ لگانے والے ٹیچر اور زخمی طلباء کے بیانات قلمبند کیے ہیں ۔ جن کا کہنا ہے کہ بریک فیل ہوتے ہی ڈرائیونےبلندآوازمیں سب کو کہا تھاکہ بس کے بریک فیل ہوچکے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گاڑی کی سپیڈ بھی نارمل تھی۔ انکوائری کمیٹی مزید تحقیقات کے لئے

ایران اور پاکستان کے درمیان پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کی رفتار کو تیز کرنے سمیت دفاعی تعاون پر اتفاق ہو گیا ہے

تہران میں وزیر اعظم گیلانی اور ایرانی صدر احمدی نژاد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کی جانب سے دو طرفہ تعلقات ،باہمی اقتصادی تعاون اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایران کے ساتھ مشترکہ مذہبی اور ثقافتی رشتے میں منسلک ہیں اور وہ ایران کو اپنا گھر سمجھتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ مسلسل رابطے میں ہیں اور سیکورٹی سے متعلق معاملات حل کرنے کیلئے تسلسل کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

زراعت میں تحقیقی کام کی رفتار تیز کی جائے: احمد علی اولکھ

لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر زراعت پنجاب احمد علی اولکھ نے محکمہ زراعت کو ہدایت کی کہ تحقیقی کام کی رفتار تیز کی جائے مزید براں ریسرچ فارمز کو ماڈل فارمز میں تبدیل کیا جائے۔ تاکہ ان کے مشاہدہ سے کسانوں کو عملی تربیت فراہم کی جا سکے۔ وہ گزشتہ روز محکمہ زراعت کے افسران کے اجلاس

مزید نتائج