یوم شہادت علی رضی اللہ تعالٰٰی کے موقع پر آج لاہور، راولپنڈی، کراچی اور پشاور سمیت ملک بھر میں مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر علم و ذوالجناح کے جلوس اور تعزیے بھی نکالے جارہے ہیں۔کراچی میں یوم شہادت علی کی مرکزی مجلس نشترپارک میں ہو گئی جس کے بعد جلوس علم و ذوالجناح برآمد ہوگا۔ راولپنڈ ی میں جلوس عزا خانہ مبارک بانو موہن پورا سے برآمد ہوا جو کشمیری بازار ،فورا چوک ،رنگ بازار سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ کرنل مقبول حسین پر اختتام پزیر ہوا۔ لاہورمیں مرکزی جلوس نثار حویلی سے نکالا جارہا