رضوی: کے نتائج

ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں بلاتفریق آپریشن کا مطالبہ متحدہ نے کیا تھا

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حیدرعباس رضوی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بےگناہ لوگوں کوماراجارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حالت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ شہر میں شناختی کارد دیکھ کر لوگوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے، دو کروڑ آبادی والے شہر میں پیتیس ہزار پولیس اہلکار امن وامان برقراری نہیں رکھ سکتے پولیس کی استعداد اور صلاحیت میں فوری اور مناسب اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ذوالفقار مرزا صرف الزامات کی سیریز کھیل رہے ہیں۔ ان کا

پانچ دن تک کراچی میں قتل عام ہوتا رہا، اس کا نوٹس کیوں نہیں لیا گیا۔ حیدرعباس رضوی

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حیدرعباس رضوی نے کہا کہ پانچ دن تک کٹی پہاڑی پر فائرنگ سے ایم کیوایم کے کارکنوں سمیت عام شہریوں کو قتل کیاجاتا رہا،رینجرز کو وہاں کیوں نہیں بھیجا گیا اور حکومت کس بات کا انتظار کرتی رہی اس بات کی تحقیقات کرائی جائیں ۔انہوں نے کہا کہ رینجرز کی کٹی پہاڑی پر تعیناتی کے بعد جو دہشت گرد فرار ہوگئے ان کو گرفتار کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ آج ایک بار پھرصرف چند گھنٹوں میں ملیراور لانڈھی میں ایم کیوایم کے کارکنوں سمیت آٹھ شہریوں کو بےدردی سے

مسلم لیگ (ن) کی طرف سے گرینڈ اپوزیشن کی باضابطہ دعوت نہیں ملی: حیدر عباس رضوی

لاہور (وقت نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گرینڈ اپوزیشن الائنس کی ابھی کوئی باضابطہ دعوت نہیں ملی تاہم ایم کیو ایم کے تمام آپشنز کھلے ہیں، الائنس کی تشکیل سے پہلے بہت ساری باتوں سے متعلق

مزید نتائج