رضاگیلانی: کے نتائج

لوڈشیڈنگ ڈینگی پھیلاؤ کاسبب ہے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ شہباز شریف

لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے وزیراعلٰی پنجاب محمدشہبازشریف کا کہناتھاکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ڈینگی کے مریضوں کومشکلات کاسامنا ہےاورڈینگی کےپھیلاؤ کاایک بڑاسبب ہے۔انہوں نےبتایا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سےہسپتالوں کی مشینری تباہ ہوگئی ہے ۔شہبازشریف نے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نےوزیر خارجہ حناربانی کھرکو فوری طورپر امریکہ سے واپس آنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حناربانی کھرکو فوری طورپرامریکہ سے واپس ملک طلب کرلیا ہے،ترجمان کاکہناہے کہ حناربانی کھرکوپاک امریکہ تعلقات پرسیاسی قیادت کوبریفنگ دینےکے لیے بلایاگیا ہے واضح رہے کہ وزیرخارجہ حناربانی کھراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہیں

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کا حصہ ہے،جہاں ضرورت پڑی مدد لیں گے۔

میرپورخاص میں سیلاب متاثرین کے لئے قائم میڈیکل اور ریلیف کیمپ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ مون سون بارشیں زیادہ دیرتک جاری رہنے کے باعث زیادہ مسائل پیداہوئے تاہم متاثرین کی بحالی کے لئےتمام وسائل استعمال بروئے کار لائے جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج حکومت کا حصہ ہےاور جہاں بھی ضرورت پڑی فوج سے مدد لیں گے۔وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں کےارکان قومی و صوبائی اسمبلی کومتاثرہ علاقوں میں رہنے اور متاثرین کی امداد کی

مزید نتائج