رضامندی: کے نتائج

حکومت نے پی سی او ججوں کو برطرف کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی‘ایک ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (چودھری صداقت) حکومت نے پی سی او ججوں کو برطرف کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے اور ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے اندر پی سی او ججوں کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ

امریکی آپریشن میں پاکستانی رضامندی شامل تھی یا نہیں: وزارت خارجہ کا بیان واضح نہیں

لاہور (سلمان غنی) اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان عوامی حلقوں میں انتہائی حیرت اور افسوس سے سنا گیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان سے دو باتیں واضح ہوئیں کہ اولاً یہ آپریشن تنہا امریکی فورسز نے کیا اور دوم یہ اس امریکی پالیسی کا حصہ تھا جس

فرانس نے پاکستان میں متاثرین سیلاب  کی ریلیف اور بحالی کیلئے فوری طور پر امدادی رقم فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق فرانس کی جانب سے امداد کی فراہمی کا اعلان صدر آصف علی زرداری اورفرانسیسی وزیر خارجہ برنارڈ کوچنر کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات میں صدر زرداری نے فرانسیسی وزیر خارجہ کو سیلاب کے  نقصانات سے آگاہ کیا اور انھیں احباب پاکستان فورم میں فرانس کی طرف سے اعلان کردہ امداد فوری طور پر فراہم کرنے کی اپیل کی۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں نے خوراک، زراعت، معاشی ترقی، سیکورٹی اور نرسوں کی تربیت میں تعاون کیلئے ایک مشترکہ کمشن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کا

مزید نتائج