رسک: کے نتائج

پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نیٹو افواج کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، جس کا خاتمہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے جنرل راسموسن

برسلز میں یورپی پالیسی سنٹر تھنک ٹینک ڈیفنس فورم میں خطاب کرتے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانےکیلئے پاکستان کے مثبت تعاون کی ضرورت ہے۔پاکستان کو واضح پیغام دیتے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نیٹو افواج کیلئے مسلسل خطرہ ہیںجسکا خاتمہ نیٹو اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے۔راسموسن کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر حقانی ٹھکانوں پر تشویش ہے،جس سے پاکستان کو نمٹنا ہو گا۔انہوں نے

اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن جوا تھا جس میں رسک نہ لینے کا مشورہ دیا گیا تھا،اگر کامیابی نہ ہوتی تو نتائج بھی بھگتنا پڑتے۔ اوباما

امریکی جریدے کو انٹرویومیں باراک اوباما نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا مکمل یقین نہیں تھا اس لیے آپریشن کا فیصلہ آخری لمحات میں کیا گیا۔ سی آئی اے حکام نے کہا تھا کہ القاعدہ رہنما کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے ساٹھ سے ستر فیصد امکانات ہیں جبکہ سکیورٹی اینالسٹ نے تیس سے چالیس فیصدتوقع ظاہر کی تھی۔ امریکی صدر نے کہا کہ غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے انہیں خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے آپریشن میں رسک سے نہ لینے اور خطرناک اقدامات سے گریز کا مشورہ دیا گیا تھا۔ باراک اوباما نے اعتراف کیا کہ

رحمن ملک سکیورٹی رسک ہیں‘ فوری استعفیٰ دیں:ہائیکورٹ بار کی قرارداد

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے رحمن ملک کو سکےورٹی رسک قرار دیتے ہوئے فوری استعفی کی قرار داد منظور کرتے ہوئے دو شہریوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو قانون کے مطابق سزا دینے اور تمام سی آئی اے ایجنٹوں سمیت بلیک واٹر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ

مزید نتائج