رسول: کے نتائج

سلمان تاثیر کو ناحق قتل نہیں کیا‘ گستاخ رسول کی سزا موت ہے: ممتاز قادری کا تحریری بیان

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو کے جج پرویز علی شاہ کے روبرو اڈیالہ جیل میں گورنر سلمان تاثیر قتل کیس کے نامزد ملزم ممتاز قادری نے عدالتی سوالنامے کا جواب داخل کرا دیا ہے۔ ضابطہ فوجداری کے تحت اعتراف جرم کرتے ہوئے ممتاز قادری نے 40 صفحات

مسلمان اللہ اور اس کے رسول کی اتباع اختےار کر لےں : قاری عبدالقیوم ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالم اسلام کفار کی غلامی ترک کرکے اللہ اور اس کے رسول کریم کی اتباع کو اپنا مسکن بنالیں۔ عالم اسلام اپنی صفوں میں اتحاد اور اتفاق کی فضاءقائم کرکے کفار کو شکست سے دو چار کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری عبدالقیوم ظہیر ناظم تبلیغ اہلحدیث یوتھ

صدر زرداری نے عمرہ ادا کیا‘ روضہ رسول پر حاضری ‘ سعودی عرب کے 2 روزہ دورہ کے بعد کراچی پہنچ گئے

کراچی+ طائف (آئی این پی+ ممتاز احمد بڈانی ) صدر آصف زرداری سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد جمعرات کو مدینہ منورہ سے کراچی واپس پہنچ گئے‘ صدر مملکت اور وفد کے ارکان نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات حرم شریف میں اﷲ کے حضور حاضری دی اور عمرہ ادا کیا۔ صدر مملکت اور وفد کے ارکان

مزید نتائج