رسائی: کے نتائج

یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیپئن رافیل ندال اینڈی روڈک کو اوراینڈی مرے نے جان آئسنر کو شکست دے کرسیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

نیویارک میں جاری یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلے میں دفاعی چیپئن سپین کے ٹینس سٹار رافیل ندال نے سابق چیپئن اینڈی روڈک کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو، چھ ایک اور چھ تین سے شکست دی۔ ادہر عالمی نمبر چار اینڈی مرے نے امریکی کھلاڑی جان آئسنر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات پانچ، چھ چار، تین چھ اور سات چھ سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ سیمی فائنل میں اینڈی مرے اوررافیل ندال مدمقابل ہوں گے۔ جبکہ سیمی فائنل کے دوسرے میچ میں نوواک ڈجکووچ اور راجرفیڈررآمنے سامنے ہوں گے۔ خواتین کے سیمی فائنل

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کامیچ ڈراہوگیا۔ قومی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔

چین کےشہرآرڈوس میں کھیلی جارہی ایشین چیمپئن ٹرافی کےآخری گروپ میچ میں روایتی حریف مدمقابل تھے۔ میچ کےپہلےہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ گرین شرٹس نے دوسرے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا گول کردیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی طرف سے دوسرا گول ہونے کے بعد میچ میں قومی ٹیم کو واضح برتری حاصل ہوگئی۔ بھارتی ٹیم کی طرف سے روپندرپال اوردنیش مجتبٰی نے دوگول کرکے میچ میں پاکستانی برتری کو ختم کردیا۔میچ ختم ہونے مقابلہ برابر رہا تاہم پوائنٹس کی بنیاد پر قومی ٹیم نے فائنل کے لئے

پاکستان یورپی منڈیوں تک زیادہ رسائی کا خواہاں ہے: زرداری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں فرانس اور سویڈن کے سفیروں نے گزشتہ روز ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کیں۔ سویڈن کی سفیر مس الریکا سینڈبرگ اور فرانس کے سفیر ڈینیل جوآنیو نے صدر سے ملاقاتوں میں سویڈن اور پاکستان سے تعلقات کے حوالے سے

مزید نتائج