رد: کے نتائج

بھارتی ٹیم اور شائقین نے ناصر حسین کے بھارتی کھلاڑیوں کو گدھا کہنے پر بھی کوئی خاص رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

دورہ انگلینڈ بھارتی ٹیم کے لیے ایسا ڈراوٴنا خواب بن گیا ہے کہ کھلاڑی اس کے خوف سے نکل ہی نہیں پارہے ، پہلے ٹیسٹ سیریز میں شکست پھرٹی ٹوئنٹی میچ میں ناکامی ،جس کی وجہ سے ٹیم انڈیا کو سخت تنقید کاسامنا ہے اور اس تنقید میں سابق انگلش کپتان ناصرحسین تو اس حد تک چلے گئے کہ بعض بھارتی کھلاڑیوں کو گدھا تک قرار دیدیا، ٹیم کی ناکامیوں سے تنگ بورڈ آفیشلز نے ناصرحسین کے بیان کی شدید مذمت کی۔لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ معمولی سی بات پرطوفان کھڑا کردینے والے بھارتی شائقین کو ناصرحسین کے بیان سے جیسے کوئی

پرامن احتجاج تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔ عوامی رد عمل نے پیپلز پارٹی کے ہوش اڑادیے ہیں۔ سندھ یونائیٹڈ پارٹی چئیرمین جلال محمود شاہ

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جلال محمود شاہ نے کہا کہ کمشنری نظام ختم کر کے پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوام کو صدمہ دیا ہے اور کل سندھ میں ہونے والی پر امن ہڑتال کو ناکام بنانا چاہتی ہے۔ جلال محمود شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ دو ہزار ایک اور پولیس آرڈیننس دو ہزار دو کی بحالی کے خلاف کامیاب ہڑتال کر کے کل سندھ بھر کے عوام اپنا فیصلہ دیں گے

سپریم کورٹ این آئی سی ایل کیس، پرنسپل سیکرٹری سے وزیراعظم جبکہ سیکرٹری داخلہ سے وزیرداخلہ اورموجودہ و سابقہ سیکرٹریز اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے تحری رد عمل طلب کرلیا۔

چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری اورجسٹس غلام ربانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے این آئی سی اہل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ظفرقریشی کی بحالی اورمعطلی سے متعلق اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے عدالت کو بتایا کہ وزیراعظم بیرون ملک دورے پرچلے گئے ہیں جو کہ بائیس جولائی کو وطن واپس آئیں گے،لہذاٰ اس وقت تک حکومت کومہلت درکار ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت صورتحال خراب نہیں کرنا چاہتی اورنہ ہی کسی کونوٹس بھیجنا چاہتی ہے۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کوہدایت کی کہ وزیراعظم کے

مزید نتائج