رخصت: کے نتائج

چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی جبری رخصت میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (احمد احمدانی / نیشن رپورٹ) رولز اور ریگولیشن کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی جبری رخصت میں توسیع کر دی گئی اور صابر حسین کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا قائم مقام سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اپنے پسندیدہ آدمی کو اوگرا کا سربراہ

امریکہ کے معروف نغمہ نگار جیری لیبر اٹھہتر برس کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت ہوگئے

جیری لیبر نے مائیک سٹولر کے ساتھ مل کر ایلوس پریسلے کےلئے ہاؤنڈ ڈوگ اور جیل ہاؤس راک کے گیت لکھے.جیری عارضہ قلب میں مبتلا ہوکر لاس اینجلس کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، انہوں نے ہاؤنڈ ڈوگ، جیل ہاؤس راک ،سٹینڈ بائی می اور پوئزن آئیوے جیسے گیت پیش تخلیق کئے،اس کے علاوہ بھی انہوں نے مختلف شخصیات کے ساتھ مل کر مشہور گانے تخلیق کئے

قیاس آرائیوں میں صداقت نہیں، سیکرٹری خارجہ 15دن کی رخصت پر ہیں: ذرائع وزارت خارجہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے آرام کی غرض سے 15دن کی رخصت لے لی وہ پانچ ستمبر کو واپس ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے ان قیاس آرائیوں کو رد کیا ہے کہ وہ اہم ملاقاتوں اور واقعات سے قبل رخصت ہو گئے۔ ان ذرائع کے مطابق سیکرٹری خارجہ وزیر

مزید نتائج