اسلام آباد (رائٹر + بی بی سی ڈاٹ کام + ریڈیو نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر عسکریت پسند گروپوں کے خلاف امریکی کارروائی برداشت نہیں کرے گا۔ امریکہ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کرے‘ ہم خود اس کے خلاف کارروائی کریں گے۔ امریکی فوج کو یہاں