رحمان: کے نتائج

حقانی نیٹ ورک سی آئی اے کی پیداوار ہے اوراسے افغانستان سے آپریٹ کیاجارہاہےوزیرداخلہ رحمان ملک

یہ بات انہوں نےاسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کے دوران کہی،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت کیلئےقوم متحد اورفوج کےساتھ کھڑی ہے،انہوں نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کاپاکستان سے کوئی تعلق نہیں اگرکسی کے پاس ثبوت ہیں توفراہم کیے جائیں

امریکہ نے جارحیت کی تو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا، سید رحمان شاہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمان شاہ نے مرکزی ارتقاءتنظیم و دفاع وطن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن لسانیت، قومیت اور فرقہ واریت کے ذریعے ہمارے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا اگر امریکہ نے پاکستان پر جارحیت کی تو

جئے سندھ قومی محاذ کے رہنما بشیر قریشی نے کہا کہ ہے اسلحہ اپنی حفاظت کیلئے رکھا ہے ،اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار رحمان ملک ہونگے۔

ڈسٹرکٹ جیل سے ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر قریشی نے کہا کہ کہ کراچی میں ہزاروں دہشتگرد اسلحہ کی ناجائز نمائش کرتے ہیں حکومت انکے خلاف کچھ نہیں کرتی،سازش کے تحت سندھیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشیر قریشی نے کہا کہ انکے پاس موجود ہتھیاروں کے لائسنس ہیں اوراگرہتھیار واپس نہ کیے گئے تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے اور اگر انکی جان کو کچھ نقصان پہنچا تو ذمہ دار وفاقی حکومت اور رحمان ملک ہونگے۔انہوں نے کہا کہ اگرحکومت نے سندھ میں سیلاب متاثرین کے

مزید نتائج