رجوع: کے نتائج

ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش....ربانی قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کیلئے امریکہ کا کرزئی حکومت پر دباﺅ

واشنگٹن /کابل (آئی این پی) امریکہ نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے کرزئی حکومت پر دباﺅ ڈالا ہے کہ برہان الدین ربانی کے قتل کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سے آزادانہ کمشن قائم کرنے کی درخواست کی جائے۔ باوثوق ذرائع سے معلوم

وزارت خارجہ نے امریکی عدالتوں سے رجوع کرکے عافیہ کو پھنسایا: فوزیہ صدیقی

اسلام آبا د (آئی اےن پی) امرےکہ میں دہشتگردی کے الزامات میں سزا پانیوالی ڈاکٹر عافےہ صدےقی کی بہن ڈاکٹر فوزےہ صدےقی نے کہا ہے بے نظےر بھٹو زندہ اور حکومت مےں ہوتےں تو عافےہ صدےقی آج اپنے بچوں کے ساتھ ہوتی۔ پاکستانی حکومت نے آج تک سفارتی سطح پر عافیہ کو واپس لانے کےلئے کسی

پیپلزفاونڈیشن ٹرسٹ میں وراثتی حقوق کے لیے غنویٰ بھٹو اورانکے بچوں نے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔

غنوی بھٹو ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر اور فاطمہ بھٹو کی جانب سے مظہرعالم نامی شہری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہےجس میں مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ میرمرتضی بھٹو کی بیوہ اور انکے بچے پیپلز فاونڈیشن ٹرسٹ میں وراثت کے حق دار ہیں ۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی شریعت ایپلٹ بینچ نے طارق پرویز کی سربراہی میں کیس کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ پیپلز فاونڈیشن ٹرسٹ کی تعمیر ذوالفقار علی بھٹو نے کی تھی تاہم بعد میں مارشل لا حکومت نے اسے اپنے قبضے میں لے کر شیخ سلطان ٹرسٹ کا نام دے

مزید نتائج