پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے تمام موبائل فون کمپنیز کو سترہ مئی تک غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمیں بند کرنے کا کہا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احکامات پر عمل ہونے کی صورت میں ساڑھے چھ کروڑ سمز بلاک ہونے کا خدشہ ہے جبکہ ایک جیسے آئی ایم ای آئی موبائل فونزبھی ناکارہ ہوجائیں گے