رجحان: کے نتائج

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام تک ملاجلا رجحان رہا ، ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران آغاز سے اختتام تک محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ،ہنڈریڈ انڈیکس ایک وقت میں گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا تاہم سیمنٹ اسٹاکس اور ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے شئیرز میں نئی خریداری نے انڈیکس کو گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں مدد دی ،ہنڈریڈ انڈیکس سترہ پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار چھ سو بیالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم آٹھ کروڑ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے زیادہ سودے پی ٹی سی ایل کے شئیرز میں

کراچی اور لاہوراسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس دونوں سیشن کے دوران محدود پیمانے پر تیزی کے ساتھ گرین زون میں ٹریڈ کرتا رہا۔کاروبار کے دوران نشاط گروپ کی بڑی کمپنیوں، لوٹے پاکستان اور فوجی فرٹیلائزر میں نمایاں سرگرمیوں نے انڈیکس کو مندی میں جانے نہیں دیا۔کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اکاون پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار تین سو ترپن پوائنٹس پر بند ہوا۔مجموعی کاروباری حجم چار کروڑ سڑسٹھ لاکھ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے زیادہ سودے فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے شئیرز

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ملاجلا رجحان رہا تاہم کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس آج گیارہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی محدود پیمانے پر تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے آغاز پر ہی گیارہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں کامیاب رہا ۔کاروبار کے آغاز سے جاری تیزی اختتام تک برقرار نہ رہ سکی ،پاکستان اسٹیٹ آئل، پاکستان آئل فیلڈ ،اٹک ریفائنری سمیت انرجی کے دیگر اسکرپٹس میں شئیرز کی فروخت اور بینکنگ سیکٹر میں پرافٹ ٹیکنگ نے انڈیکس کو منفی زون میں ڈال دیا۔فوجی فرٹیلائزر بن قاسم اور عارف حبیب کارپوریشن کے شئیرز میں محدود تیزی نے انڈیکس کو گیارہ ہزار تین سو

مزید نتائج