راﺅنڈ: کے نتائج

انٹرریجن/ ڈیپارٹمنٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ دوسرے راﺅنڈ کے میچ شروع

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک کے مختلف شہروں مےں جاری انٹر ریجن / ڈیپارٹمنٹ انڈر 19تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے مےں دوسرے راﺅنڈ کے میچز شروع ہوگئے۔

ایف سی انڈر 16 کوالیفائرز راﺅنڈ میں پاکستان کو شکست

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کویت میں جاری اے ایف سی انڈر 16 کوالیفائرز راونڈ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہفتہ کی رات کھیلے جانے والے میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پاکستان کو دو صفر سے مات دی۔ پاکستان کو اپنے اگلے دو میچوں میں غیرمعمولی کاوش کرنا ہوگی۔

ایشین انڈر سولہ فٹبال چیمپئن شپ کوالیفائنگ راﺅنڈ میں پاکستان کی مالدیپ کو چار صفر سے شکست

کویت سٹی (جی این آئی) پاکستان نے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن انڈر 16فٹ بال چیمپئن شپ کوالیفائنگ راﺅنڈ کے ابتدائی میچ مےں مالدیپ کو 4-0سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ کویت مےں جاری چیمپئن شپ مےں منگل کی علی الصباح سٹیڈیم کویت سٹی مےں کھیلے گئے میچ مےں پاکستانی کھلاڑیوں نے

مزید نتائج