راہ: کے نتائج

اسفند یار کیخلاف بیان واپس لینے سے متحدہ کی حکومت میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی

اسلام آباد (محمد نواز رضا / وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے الطاف حسین کی جانب سے اسفند یار ولی کے بارے میں امریکہ سے کروڑوں ڈالر لینے کے الزام کو واپس لینے کے بعد ایم کیو ایم کی وفاقی وصوبائی حکومت میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اے این پی نے وزیراعظم یوسف

بین الاقوامی قوتیں پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازشیں کررہی ہیں اور متحدہ ان سازشوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ الطاف حسین

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ جوکچھ کراچی میں ہورہاہے اورجوکرایاجارہاہے وہ پاکستان توڑنے کی سازش کاحصہ ہے اور جولوگ اس سازش کاحصہ بننے والوں کی حمایت کئے چلے جارہے ہیں وہ خودبھی اس سازش کاحصہ بن رہے ہیں اور پاکستان بچانے والوں کی مخالفت کررہے ہیں ، انکا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کوختم کرنے کیلئے بین الاقوامی قوتیں انہیں بھی قتل کرنے کی سازشیں کررہی ہیں ، وہ شہادت قبول کرلیں گے لیکن اپنے مشن ومقصد، نظریہ اورقوم کا سوداہرگز نہیں کریں

پاکستان اور افغانسان کےتعلقات معمول پرلانےکی راہ میں تیسری قوت رکاوٹ ہے میجرجنرل رضوان

جنوبی وزیرستان کےعلاقے وانا میں میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے جنرل آفیسرکمانڈنگ میجرجنرل رضوان نے کہا کہ زیادہ ترعلاقوں میں امن قائم ہوچکا ہےاور فورسز کی ترجیح اب عام آدمی کا اعتماد حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے جنوبی وزیرستان میں بارودی کارخانوں کی نشاندہی دیرسے کی اور ہمارے خیال میں امریکہ نے یہ جان بوجھ کرکیا ہے، میجرجنرل رضوان کا کہنا تھا کہ پاک افغان تعلقات کی راہ میں تیسری قوت رکاوٹ ہے جس کی وجہ سے سرحد پارسے دراندازی ہورہی ہے۔ انہوں نے بریفنگ کے دواران بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں

مزید نتائج