راونڈ: کے نتائج

ورلڈباکسنگ چیمپئن شپ : پاکستان کے محمد وسیم دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے

باکو (آئی اےن پی) پاکستانی باکسر محمد وسیم کا فاتحانہ آغاز، ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ 52 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں محمد وسیم نے ماریشس کے باکسر بکٹور الوڈوچ کو زیر کیا۔

یو ایس اوپن : مارین کلک، فلاویو، جولیا اور مونیکا دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے

نیویارک (اے ایف پی) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں کروشیا کے مارین کلک یوکرائن کے الیگزینڈر ڈولوگو یولو، اٹلی کے فلاویو، سربیا کے جانکو جبکہ خواتین میں جرمنی کی جولیا اور رومانیہ کی مونیکا دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔

اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میچ اور تھائی لینڈ کے تربیتی کیمپ کیلئے 23 فٹبال کھلاڑیوں کے نام فائنل

لاہور (اشرف چودھری/ سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ملائیشا کے خلاف اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میچ اور تھائی لینڈ میں تربیتی کیمپ کے لئے 23 کھلاڑیوں کے ناموں کو فائنل کر لیا۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا سکواڈ 6 فروری کو تھائی لینڈ راونہ ہوگا۔ کھلاڑیوں میں عامر

مزید نتائج