راولا: کے نتائج

بھارتی فوج نے راولا کوٹ کے بٹل سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قابض بھارتی فوج نے راولا کوٹ کے بٹل سیکٹرمیں آج صبح پاک فوج کی چوکی پربلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری فلیگ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آخری اطلاعات کے کے موصول ہونے تک بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری تھا ۔

بدترین لوڈشیڈنگ جاری‘ راولا کوٹ میں دوسرے روز بھی شٹر ڈاﺅن‘ مظاہرے‘ لاٹھی چارج‘ متعدد زخمی

لاہور + حافظ آباد+ نارنگ منڈی (نیوز رپورٹر + نامہ نگاران + نمائندہ نوائے وقت) لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹے ہونے سے شہری بے حال ہوگئے۔ کاروبار ٹھپ اور سینکڑوں مزدور بیروزگار ہو گئے جس سے ان کے گھروں کے چولہے سرد پڑ گئے۔ مچھروں اور گرمی کے ستائے شہری راتیں جاگ کر گزارنے لگے

20 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ‘ کئی شہروں میں مظاہرے‘ راولا کوٹ میں لاٹھی چارج‘ متعدد زخمی

لاہور+ راولا کوٹ (نیوز رپورٹر+ کامرس رپورٹر+ وقائع نگار+ نامہ نگاران+ ایجنسیاں+ مانیٹرنگ) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں بجلی لوڈ شیڈنگ بدترین شکل اختیار کر گئی اور مختلف شہروں اور دیہات میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹے تک پہنچ گیا جس سے کاروبار ٹھپ اور کاروبار

مزید نتائج