لاہور (خبرنگار) آل پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر میجر جنرل ریٹائرڈ راشد قریشی اور جنرل سیکرٹری پنجاب فواد چودھری نے پاکستانی حکومت کی طرف سے پانچ ڈویژن فوج مشرقی سرحد سے ہٹا کر مغربی سرحد پر تعینات کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی خطرہ صرف بھارت سے ہے جس سے