راستے: کے نتائج

سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے حوالےسے ایم آئی اور آئی ایس آئی سے جامع رپورٹ کل طلب کرلی۔ زمینی اور سمندری راستے سے بھاری اسلحہ کراچی لایا جارہا ہے۔ آئی جی سندھ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں جسٹس انور ظہیر جمالی،جسٹس سرمد جلال عثمانی ،جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل پانچ رکنی بینچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی ۔ حساس ادراروں نے کراچی میں جاری بدامنی کے حوالے سے رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں جس پر سپریم کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ان رپورٹس میں زیادہ تر کیسز میں ملزمان بری یا اے کلاس ہورہے ہیں۔ اس موقع پرعدالت نے آئی جی سندھ سے استفسارکیا کہ آپ نے کیا تحقیقات کی ہیں اور اس میں کون

بھارت سے دبئی کے راستے افغانستان میں بڑے پیمانے پر انسانی سمگلنگ کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت سے دبئی کے راستے افغانستان میں بڑے پیمانے پر انسانی سمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ نوائے وقت کو معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارت سے ہزاروں کی تعداد میں باورچی‘ گھریلو کام کرنے والے کارکنوں اور دوسرے چھوٹے چھوٹے کام کرنے والے بھارتیوں کو بعض

3 امریکیوں کی فضائی راستے سے پشاور داخلے کی کوشش بھی ناکام

پشاور (اے این این + آئی این پی) 3 امریکی شہریوں کی زمینی کے بعد فضائی راستے سے بھی بغیر اجازت پشاور داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ سارا سیڈن‘ کیون لیو اور سکولاک ہاورڈ کو چند روز قبل این او سی نہ ہونے کے باعث موٹروے کے ٹول پلازہ پر روک کر واپس اسلام آباد بھیج دیا گیا تھا۔

مزید نتائج