راجیہ: کے نتائج

دہلی : مہنگائی کیخلاف حزب اختلاف کا احتجاج‘ لوک‘ راجیہ سبھا کے اجلاس ملتوی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف حزب اختلاف کے شدید احتجاج کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے۔ نئی دہلی میں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کے اجلاس کے ابتدائی سیشن میں اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا