رابطوں: کے نتائج

کالعدم تنظیموں سے صوبائی حکومت کے رابطوں پر تشویش ہے: سنی تحریک

لاہور (خصوصی رپورٹر) سنی تحریک کے 6 رکنی وفد نے مولانا زاہد حبیب کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین خاں سے ملاقات کی۔ وفد نے مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت کی طرف سے کالعدم تنظیموں سے مسلسل رابطوں پراظہار تشویش کےا۔

پاکستان اور چین کے درمیان نئے ریل رابطوں پر مذاکرات شروع‘ بھارت پریشان

اسلام آباد/ نئی دہلی (اے این این) پاکستان اور چین کے درمیان آزادکشمیر کے شمالی علاقوں کو کاشغر سے جوڑنے کےلئے نئے ریل رابطے کے قیام پر باضابطہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ ادھر مجوزہ منصوبے پر بھارتی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان اورچین کے درمیان نئے

اداکارہ ہما علی کو فلم سازوں نے کاسٹ کرنے کیلئے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور(این این آئی) ہدایت کار حسن عسکری کی فلم ”ایمان“ میں مرکزی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ ہما علی کو متعدد فلم سازوں نے اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا مگر اداکارہ ہما علی نے ان فلم سازوں سے اپنی پہلی فلم کی ریلیز تک کسی بھی فلم میں اداکاری کرنے

مزید نتائج