واشنگٹن (آن لائن) امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نے کہا ہے پاکستان سے اچھے تعلقات بھارت اور امریکہ کے بہترین مفاد میں ہیں۔ حال ہی میں ہلیری کلنٹن کے ساتھ بھارت کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رابرٹ بلیک نے کہا امریکی وزیر خارجہ