رائے: کے نتائج

رائے ونڈ روڈ تزئین و آرائش کے 2 ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لاہور(سٹاف رپورٹر) رائے ونڈ روڈ تزئین و آرائش کے دو ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا۔ ڈی سی او کی ہدایت پر ٹھوکر نیاز بیگ سے کچی کوٹھی تک سڑک کا پیچ ورک کر کے تمام گڑھوں کو بھر دیا گیا تھا مگر حالیہ بارشوں کے بعد اس سڑک پر بڑے بڑے گڑھے پیدا ہو چکے ہیںجس کی وجہ سے اس مصروف سڑک

حقانی کا نام لیکر امریکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے‘ فوج عوامی رائے کا احترام کرے‘ امریکی سپلائی لائن بند کرنا ہوگی: فضل الرحمن

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، اے این این، آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے حقانی کا نام لے کر امریکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر مولانا عبدالغفور حیدری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اے پی سی کی قرارداد

ذوالفقار مرزا کا بیان انکی ذاتی رائے ہے پارٹی پالیسی نہیں ایوان صدر، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا بیان انکی ذاتی رائے ہے پارٹی پالیسی نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ذوالفقار مرزا کا وزارت سے استعفیٰ ابھی وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو نہیں ملا۔ اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا معاملہ سپیکر سندھ اسمبلی

مزید نتائج