لاہور (خصوصی رپورٹر+ وقائع نگار خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالحکومت میں نماز عید ادا کی۔ صدر آصف زرداری منگل کو تین روزہ دورے پر یہاں پہنچے تھے اوروہ یکم سے5ستمبر تک ہونےوالے پہلے چائنا یوریشیا ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ اے پی پی کے مطابق صدر