رائفلیں: کے نتائج

بلیک واٹر چور بھی نکلی‘ افغان پولیس کیلئے مخصوص رائفلیں چرالیں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی سینٹ کی ایک کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ امریکی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر نے افغان پولیس کیلئے مخصوص پانچ سو سے زائد رائفلیں چرائی ہیں۔ اخبار ”واشنگٹن پوسٹ“ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بلیک واٹر کے دو سابق ملازمین نے بھی الزام لگایا ہے کہ کمپنی