رائس: کے نتائج

سابق امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس کامیڈی شو میں حصہ لینگی

نیویارک (نیٹ نیوز) سابق امریکی وزیرخارجہ کنڈولیزا رائس کامیڈی شو میں حصہ لینگی۔ ڈیلی میل کے مطابق 56سالہ سابق وزیر 30 راک میں جلوہ گر ہونگی۔ اس بات کا انکشاف شو کے خالق ٹونی فرے نے کیا۔

لیبیا ....قذافی کی فوج کے حملے‘ سات مخالفین ہلاک‘ سرکاری فورسز کلسٹر بم استعمال کر رہی ہیں : ہیومن رائس

طرابلس+برلن(اے ایف پی+ بی سی ڈاٹ کام+ مانیٹرنگ نیوز) لیبیا میں قذافی کی حامی فوج اور مخالفےن مےں شدےد لڑائی جاری ہے۔گزشتہ روز اجدابےہ اور البرےدہ مےں حکومتی فورسز کی فائرنگ اور شےلنگ سے 7افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے قذافی کی

ڈسکہ کی رائس ملز کے مالک نے بینک کے پاس رہن چاول ملی بھگت سے بیچ دئیے

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈسکہ میں ایک رائس ملز کے مالک نے مبینہ طور پر مقامی بینک کے پاس رہن رکھی 2250 بوری چاول ملی بھگت سے فروخت کردئیے جس کیخلاف متعلقہ بینک کی جانب سے متعین کمپنی نے تھانہ سترہ سیالکوٹ میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے لیکن پولیس کی جانب سے ابھی تک کوئی ایکشن نہیں

مزید نتائج