رئیسانی: کے نتائج

رحمن ملک کو فوری فارغ نہ کرنا ملکی سلامتی کے لئے خطرناک ہو گا: لشکری رئیسانی

سیالکوٹ (محمد آصف بھلی سے) پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر و سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ اب لندن اور واشنگٹن میں پاکستان کی سیاست کے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں‘ ملکی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت کے لئے پاکستانی عوام کو یمن اور الجزائر کے عوام کی طرح اٹھ کھڑا ہونا

رحمن ملک کا کردار مشکوک ہے‘ بلوچستان میں ڈنڈا چلانے اور سندھ میں مفاہمت کی باتیں کرتے ہیں : لشکری رئیسانی

کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں/ ریڈیو نیوز) پیپلزپارٹی بلوچستان کے سابق صدر و سینٹ میں پانی و بجلی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رحمان ملک پر ذوالفقار مرزا کے الزامات سے متعلق حکومت حقائق عوام کے سانے لائے، انکشافات پر ریاست سمیت

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سازشی ذہن رکھتے ہیں اورکر چی اور بلوچستان کے مسائل کے حل میں بھی رکاوٹ ہیں۔ سینٹر لشکری رئیسانی

کو ئٹہ میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ جب ہم مزاحمت کاروں سے رابطہ کر تے اور صوبے کے سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے ان کو قائل کرتے ہیں تو رحمان ملک مزاحمت کاروں کوکچلنے اور انہیں ڈنڈے سے سیدھا کرنے کی بات کر کے حالات خراب کردیتے ہیں، مزاحمت کاروں سے مذاکرات میں کچھ مثبت پیش رفت ہوئی تھی جبکہ بعض مزاحمت کار مسلح جدوجہد ترک کر کے قومی دھارے میں شامل ہونے کے لئے تیار بھی تھے لیکن رحمان ملک نے انہیں ڈنڈے سے سیدھا کر نے کی بات کرکے حالات پھر

مزید نتائج