ر: کے نتائج

جسٹس (ر) ناصر اسلم کی بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے سے ملاقات، دورہ کی دعوت

مہاراشٹر (جی این آئی) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) ناصر اسلم نے بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے سے دورہ بھارت کے دوران مہاراشٹر میں ان کے گھر میں ملاقات کی۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لیبر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جسٹس (ر) جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد نے بتایا کہ کرپشن کے خلاف انا ہزارے

امریکہ سمجھ لے پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں‘ جنرل (ر) عبدالقیوم

لاہور (شعیب الدین سے) پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (واہ) کے سابق چیئرمین و معروف تجزیہ نگار جنرل (ر) عبدالقیوم نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے مطالبے اور بصورت دیگر خود کارروائی کرنے کے دعوے کو امریکی فرسٹریشن قرار دیا ہے۔ نوائے وقت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جنرل (ر)

آ ر می میڈ یکل کیمپس میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 26,788 افر اد کا معا ئنہ 282 مر یضو ں کا سی ا یم ایچ میں مفت علا ج

لاہور (اے پی پی ) پاک فوج کے ڈاکٹر وں نے ڈینگی کے خلا ف مہم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فری میڈیکل کیمپو ں میں 26788 مر یضوں کا معائنہ کیا ۔ وائرس سے متا ثر 17550 مر یضو ں کی تشخیص کیلئے خو ن کی سکریننگ کی گئی اور 282 شدید متا ثر مریضو ں کو سی ایم ایچ میں مفت علا ج کی سہولت دی گئی۔ آئی

مزید نتائج