ذیشان: کے نتائج

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف کا ریٹائرمنٹ لینے پر غور

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مثبت جواب نہ ملنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنا شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو بیس سال بعد ایشین گیمز کا ٹائٹل جتوانے والے قومی ٹیم کے کپتان ذیشان اشرف جو کہ

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ابھی تک وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامات نہیں ملے جس کی وجہ سے ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ذیشان اشرف نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے علاوہ ٹیم کے لئے کئے جانے والے تمام انعامات صرف اعلانات کی حد تک ہی محدود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن نے سینٹرل کنٹریکٹ متعارف کرا کراچھا اقدام کیا ہے، سینیئرزفٹ ہیں تو ان کو نکالنے کی باتیں نہیں ہونی چاہیئیں۔ ذیشان اشرف کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک سیزن میں عمر کی قید کو ختم کیا جائے اورقومی ٹیم کے کیمپ پاکستان میں ہی لگائے جائیں انہوں نے اعلان کیا کہ کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پلیئرز ایسوسی

کامن ویلتھ گیمز : 16 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان‘ ذیشان اشرف اور کاشف جاوید شامل

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے کامن ویلتھ گیمز کے لئے16رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی سلیکٹرز نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کپتان ذیشان اشرف اور کاشف جاوید کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں ذیشان اشرف، محمد عمران،

مزید نتائج