ذہنی: کے نتائج

نظریہ پاکستان ٹرسٹ قوم کی ذہنی تربیت کر رہا ہے: بلال احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) عرفان پبلک سکول‘ آشیانہ سکیم روڈ کی طالبات نے ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ کا مطالعاتی دورہ کیا۔ سینئر انگلش ٹیچر بلال احمد نے کہا کہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ قوم کی ذہنی تربیت کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ دریں اثناءموبائل ےونٹوں نے مختلف سکولوں کے دورے

بابر اعوان ذہنی توازن کھو بیٹھے، بدمعاشی نہیں کرنے دینگے: رانا ثناءاللہ

لاہور (خبرنگار خصوصی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے بابر اعوان علی بابا چالیس چور گروہ کے ایسے سرغنہ ہیں جو وزارت سے فراغت کے بعد اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں اور زرداری کی وکالت میں بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا

رحمن ملک اور احمد مختار نے لطیف کھوسہ کو گورنر ہا¶س خالی کرنے کیلئے ذہنی طور پر تیار رہنے کا پیغام دیا :ذرائع

لاہور (نیشن رپورٹ/ مبشر حسن) ذرائع کے مطابق حکومت اور ق لیگ کے درمیان مذاکرات کے حتمی را¶نڈ سے قبل رحمن ملک اور احمد مختار نے گورنر لطیف کھوسہ سے ملاقات کر کے کہا کہ اگر پرویز الٰہی کے لئے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ تخلیق نہ کئے جانے کی صورت میں وہ گورنر ہا¶س خالی کرنے کے لئے

مزید نتائج