ذکاء: کے نتائج

لاہورہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر چوہدری ذکاء اشرف کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

کیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ  راولپنڈی بینچ کے جسٹس اسد منیر کی عدالت میں ہوئی ۔ چوہدری ذکاء اشرف کے خلاف درخواست زرعی ترقیاتی  بینک ملازمین کی یونین کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔ رٹ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ بینک کے صدر کے عہدے کےلئے چوہدری ذکاء اشرف کے پاس مطلوبہ تعلیمی قابلیت اورتجربہ نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ بینک کے سربراہ کےلیے لازم ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہ ہو جب کہ چوہدری ذکاء اشرف پیپلزپارٹی کے کارکن ہیں۔ عدالت نے سماعت کے بعد آج ان کی

زرعی ترقیاتی بینک کے صدر چودھری ذکاء اشرف نے کہا کہ آسٹریلیا ہائبرڈ سیڈ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے بائیو ٹیکنالوجی سینٹر قائم کرے

چودھری ذکاء اشرف پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر جارج ٹموتھی کو اسلام آباد میں شعبہ زراعت کے بارے میں بریفنگ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہائبرڈ بیج زرعی شعبہ میں انقلاب برپا کرسکتے ہیں۔ آسٹریلیا، پاکستان میں ہائبرڈ سیڈ ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔اس موقع پر آسٹریلوی ہائی کمشنرجارج ٹموتھی  نے کہا کہ آسٹریلیا زراعت کی ترقی کے لیے ایگری بزنس کے شعبہ میں پاکستان کے ساتھ باہمی پروگرام شروع کرنے کا خواہش مند ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمشنرکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا

ایک سال میں سیاستدانوں اور عوام سے تین ارب ر وپے وصول کئے: ذکاء اشرف

لاہور (کامرس رپورٹر) زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے صدر چودھری ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ شوگر ملوں کا کارٹیل سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ غیر مناسب بات ہے چینی کا بحران پنجاب میں آیا جہاں چینی زیادہ بنتی ہے جو غور طلب بات ہے۔ چینی کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر کچھ نہیں کہہ سکتا ہوں

مزید نتائج