ذوالقرنین: کے نتائج

کوئٹہ نے بھی ذوالقرنین کو ٹی 20 کیلئے اپنی ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کر دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور، کراچی، ملتان کے بعد کوئٹہ نے بھی ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر کو ٹی 20 کے لئے اپنی ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر ہم لاہور یا کسی دوسرے شہر کے کھلاڑیوں کو کھلانا

ٹی 20 ٹورنامنٹ : ذوالقرنین حیدر کا مستقبل میں لاہور سے نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے زیراہتمام 25 ستمبر سے شروع ہونے والے ٹی 20 ٹورنامنٹ کے لئے لاہور کی دونوں ٹیموں میں جگہ نہ بنا سکنے والے ذوالقرنین حیدر نے مستقبل میں کبھی بھی لاہور سے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں کوئٹہ یا کسی اور ٹیم

آزاد کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، آزاد کشمیر کے صدر راجہ ذوالقرنین نے وزراء سے حلف لیا

مظفر آباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب صدرسردار یعقوب،وزیر اعظم چودھری عبدالمجید، سپیکر سردار غلام صادق خان اور دیگراہم شخصیات نے شرکت کی، حلف اٹھانے والے وزراءمیں اختر ربانی، مطلوب انقلابی،سردار قمر زمان خان، علی شان سونی،چودھری لطیف اکبر،جاوید اقبال، اظہر گیلانی،بازی نقوی اور عبدالسلام بٹ شامل ہیں ۔ان کے علاوہ جاوید ایوب، چودھری ارشد حسین،اکبر ابراہیم،عبدالماجد خان،چودھری پر ویز اشرف،افسر شاہد،علی شان سونی، میاں عبدالوحید اور چودھری محمد رشید بھی کابینہ میں

مزید نتائج